ڈاکٹر بابر اعوان نے نندی پور ریفرنس  میں بریت کی درخواست دائر کر دی

46

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر بابر اعوان نے نندی پور ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عاید کرنے کیلیے 24 اکتوبر کی تاریخ مقرر کررکھی ہے۔ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور بابر اعوان سمیت 7 ملزمان نامزد ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ