نقیب قتل کیس‘راؤ انوار کے شریک ملزم ڈی ایس پی قمر کی ضمانت چیلنج

50

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے شریک ملزم ڈی ایس پی قمر کی ضمانت پر رہائی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ،ڈی ایس پی قمر کی ضمانت کونقیب اللہ کے والد کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے،درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اے ٹی سی نے شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈی ایس پی قمر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا،ڈی ایس پی قمر کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ