نجی ٹی وی چینلز کے دفاتر منتقل کرنے کے لیے مزید 3ہفتوں کی مہلت

23

اسلام آباد(صبا ح نیوز)عدالت عظمی ٰنے نجی ٹی وی چینلز(بول، اے آر وائی اور کیپٹل )کے دفاتر کو منتقل کرنے کیلیے مزید 3ہفتوں کی مہلت دے دی، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ