سندھ ٹیم قومی کراٹے چیمپیئن شپ میں بھرپورحصہ لے گی

104

کراچی (اے پی پی) سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید نے کہا ہے کہ سندھ کی ٹیم 26 ویں قومی کراٹے چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ گذشتہ روز ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کراٹے ٹیم کا 21 رکنی دستہ 26 ویں قومی کراٹے چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گا۔ یہ چیمپیئن شپ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔ چیمپیئن شپ میں دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں انفرادی کمیتے 50، 55، 60، 67، 75، 84 اور 84 پلس کلو گرام ودیگرشامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.