منشیات فروش راحت زمان خٹک کو مجموعی طور پر 15سال قید کی سزا

30

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رینجرز افسر ان و اہلکاروں پرحملے کا جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش راحت زمان خٹک کو مجموعی طور پر 15سال قید کی سزا سنادی عدالت نے مجرم کو 4 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم بھی دیا ہے۔ ملزم مہتاج خان اور نور خان مفرور ہیں، عدالت نے جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید ایک سال قید کا حکم دیا ہے۔راحت خٹک 27جنوری 2014کو گرفتار ہوا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.