انتظارقتل کیس کے ملزم طارق کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پھرجاری

30

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت میں انتظار قتل کیس کی سماعت23 اکتوبر تک ملتوی،تفتیشی افسر کی غیر حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملزم طارق رحیم کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ انتظار قتل کیس میں اے سی ایل سی کے 8 گرفتار ملزمان کے خلاف درخشاں تھانے میں مقدمہ درج ہے، مقدمے کی سماعت سینٹرل جیل میں واقع عدالت میں کی جا رہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ