جمعیت الفلاح : ڈاکٹر حسن صہیب مرادؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

34

کراچی ( پ ر ) جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکزکے زیر اہتمام آئی ایم ایل اور یو ایم ٹی کے بانی،ممتاز و معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر حسن صہیب مرادؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج جمعرات کوبعدنمازمغرب ساڑھے6 بجے جمعیت الفلاح لائبریری ہال (اکبرروڈصدر)میں منعقد ہو گا۔ محمد حسین محنتی صدارت، جبکہ مصباح الہدیٰ صدیقی،پروفیسر ڈاکٹر محمداسحاق منصوری ودیگر اصحاب علم ودانش خطاب کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ