چاندنظرآگیاآج یکم صفر ہے ،مفتی منیب الرحمن

33

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس دفتر محکمۂ موسمیات(میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی ، کراچی میں مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔فنی معاونت کے لیے محکمہ موسمیات کے چیف میٹر ولوجسٹ عبدالرشید بھی موجودتھے،چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفر المظفر1440ھ کا چاند نظرآگیااور یکم صفر المظفرآج جمعرات کو ہوگی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ