میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیےاین ٹی ایس ٹیسٹ 28 اکتوبر کو ہوں گے

31

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ 28 اکتوبر کو ہوں گے، سندھ کے تمام سرکاری میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول میں داخلوں کے لیے پروسپیکٹس کی فراہمی کا عمل9 اکتوبر تک جاری رہا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ