مارٹن کوارٹرزمیں رہزنی کی واردات کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلی

26

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہرقائد میں رہزن اب حد سے گزرنے لگے ہیں،جمشید کوارٹر تھانے کی حدود مارٹن کوارٹر میں ہونے والی لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار فیملی کولوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ خاتون ملزمان کو دیکھ کر بھاگتی ہے توملزم پیچھاکرکے پرس چھین لیتاہے۔ جبکہ دوسراملزم موٹرسائیکل سوار کولوٹ لیتاہے اوردونوں ملزمان باآسانی فرارہوجاتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.