بشیر شیخانی کی وفات پر جماعت اسلامی کے رہنماوں کااظہار تعزیت

27

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی،نائب امیر محمد حسین محنتی اورقیم ممتازسہتو نے آباد کے پیٹرن انچیف محسن شیخانی اورحنیف میمن کے سسر محمد بشیر شیخانی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ