وزیر اعظم نے عثمان ڈار کو یوتھ پروگرام کا چیئر مین تعینات کردیا

46

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کردیا ، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی نمائندگی کے لیے عثمان ڈار بہترین انتخاب ہیں۔عثمان ڈار نے کہا مجھے نوجوانوں کو صحیح معنوں میں با اختیار بنانے کا ہدف دیاگیا ہے، نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ