القرآن

61

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(موسیٰؑ کے ہمسفر نے وضاحت کی) ’’اس کشتی کا معاملہ یہ ہے کہ وہ چند غریب آدمیوں کی تھی جو دریا میں محنت مزدوری کرتے تھے۔ میں نے چاہا کہ اسے عیب دار کر دوں، کیونکہ آگے ایک ایسے بادشاہ کا علاقہ تھا جو ہر کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا‘‘۔
(الکہف: 79)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ