وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کو ہٹا دیاامجد جاویدسلیمی نئے آئی جی پنجاب تعینات

161

وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب محمد طاہر کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے پولیس گروپ کے گریڈ بائیس کے افسر امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ امجد جاوید سلیمی بطور کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی کام کر رہے تھے۔

 وفاقی حکومت نے سیکرٹری کیڈ اورنگزیب حق کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔اورنگزیب حق کووزارت کیڈ ختم ہونے پر اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔گریڈ بیس کے افسر اقبال میمن کو سندھ میں تعینات کرنے کا نو ٹیفکئشن منسوخ کر دیا گیا۔اقبال میمن کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلہ میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ