محرم الحرام: پنجاب حکومت کی بغیر اجازت نیاز تقسیم اور سبیل لگانے پر پابندی

36

سرگودھا (آن لائن) حکومت پنجاب نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلیے محرم الحرام کے دنوں میں بغیر تصدیق و اجازت کے نیاز تقسیم کرنے اور سبیل لگانے پر پابندی عاید کردی ہے اس کا مقصد عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا
ہے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مجالس اور جلوسوں کے دوران کسی قسم کی نیاز بغیر تصدیق کے تقسیم نہ کرنے دی جائے جبکہ سبیل لگانے پر بھی پابندی ہوگی نیاز وہ لوگ تقسیم کرسکیں گے جن کے پاس مذکورہ جلوس یا مجلس کا اجازت نامہ ہوگا باقی کسی بھی شخص کو نیاز یا سبیل لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.