جعلی دستاویزات پر ساؤتھ افریقا جانے والا شخص گرفتار

51

لاہور(آن لائن)علامہ اقبال ائر پورٹ پر امیگریشن حکام نے جعلی دستاویزات پر ساؤتھ افریقا جانے والے شخص کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا، منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی سرفراز امارات ائر لائنز کی پرواز 623 کے ذریعے جعلی دستاویزات پر ساؤتھ افریقا جانا چاہتا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ