نئے پاکستان کی تعمیرکیلیے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا،عثمان بزدار

25

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیرکیلیے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، وزیراعظم کا وژن پاکستان کے پرامن، روشن اور خوشحال مستقبل کا ضامن ہے، پاکستانی عوام کو جلد خوشگوار تبدیلی محسوس ہو گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں اصلاحاتی ایجنڈے پر دن رات کام جاری ہے نیا پاکستان خودمختار، معاشی طور پر مضبوط اورترقی یافتہ وخوشحال ہو گا، نئے پاکستان کی تعمیرمیں پنجاب سبقت لے گا، 100 روز کے ایجنڈے پر ہونے والی پیشرفت خود مانیٹر کر رہا ہوں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.