حکومت سندھ کے مسائل حل کر نے پر خصو صی تو جہ دے رہی ہے

32

نواب شاہ(نمائندہ جسارت) انصاف اسپو رٹس کلچر فیڈ ریشن سندھ کے صدر حا جی فر ید اللہ محسو د نے کہا کہ پاکستان کو تر قی یا فتہ ملکوں کی صف میں شامل کر نے کے لیے وزیر اعظم عمر ان خا ن کے ویژ ن کو آگے بڑ ھا یا جا ئے گا سندھ کے مسائل حل کر نے اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنا نے پر حکومت خصو صی تو جہ دے رہی ہے ملک بھر کی طر ح سندھ کے مظلوم عوام بھی بہت جلد تبدیلی کے ثمر ات سے مستفیض ہوں گے۔ ڈ سٹر کٹ نوابشاہ کے عہد ید اران وکا رکنان کے جذ بہ کو قد ر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وہ شہید بینظیر آباد نو ابشاہ ،دوڑ، با ند ھی 60میل اور دیگر علا قوں کے دورہ کے موقع پر لو گو ں اور ذمے داران سے گفتگو کر ر ہے تھے۔ شہید بینظیر آباد نوابشاہ پہنچنے پر فیڈ ریشن کے صدر حا جی فرید اللہ محسود ،سینئر نا ئب صدر حفیظ الر حم ن ،جنر ل سیکرٹر ی جا وید سیا ل نائب صدر ذوالفقار علی کر اچی ڈویژ ن کے صدر اسرار احمد عبا سی ،سینئر نا ئب صدر ارم بٹ اورفوزیہ صدیقی و دیگر عہد ید اران کا فیڈ ریشن کے مر کزی نا ئب صدر قاضی ندیم صدیقی صوبائی نا ئب صدر سجا د بھٹی ،ڈسٹر کٹ صدر محمد اسحا ق چانڈ یو ،خو اتین و نگ کی صدر بے نظیر کھو سو ، جنرل سیکرٹر ی ساجد ہ پر وین رند کے علا وہ مقامی عہد ید اران و کا رکنان نے نو ابشاہ با ئی پا س پر شاندار استقبال کیا پھو لو ں کی پتیا ں نچھاور کیں اور گر ین پاکستان شجر کاری مہم کے سلسلے میں پو دا لگا یا۔ فیڈ ریشن کے صدر حاجی فر ید اللہ خا ن اور دیگر کو ریلی کی شکل میں لیجا یا گیا ۔ اس موقع پر جگہ جگہ لو گو ں نے ان کا پر تپاک استقبال کیا ڈسٹر کٹ نو ابشاہ کے صدر محمد اسحاق چانڈ یو کی رہا ئش گا ہ پر ظہر انہ کا اہتمام کیا گیا اور خو اتین ونگ کی صدر بے نظیر کھو سو کی رہا ئش گا ہ پر منعقد ہ تقریب میں فیڈ ریشن کے صدر حا جی فر ید اللہ خا ن نے نا مز د عہد ید اران میں نوٹیفکیشن تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈسٹر کٹ نو ابشاہ سے تعلق رکھنے والی بعض سیا سی وسماجی شخصیا ت سمیت لو گو ں نے بڑ ی تعداد میں انصاف اسپورٹس کلچر فیڈ ریشن میں شمو لیت اختیار کی ۔دورہ کے دوران فیڈ ریشن کے صدر حا جی فر ید اللہ خا ن اور دیگر عہد ید اران کو سندھ کا روایتی سندھی ٹو پی اور اجر ک کے تحا ئف پیش کیے گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.