پاک سرزمین پارٹی کا اظہار تعزیت

24

حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاک سرزمین پارٹی کراچی و حیدرآباد کے ذمہ داران و عہدیداران نے پی ایس پی حیدرآباد کے صدر ندیم قاضی کی بھتیجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلیے دعا مغفرت کی اور اللہ تعالیٰ سے دُعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.