پائلر کی سیسی کو شیلڈ 

16

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے 6سال مکمل ہونے پر’’ہیلتھ اینڈسیفٹی ایوارڈ ڈسٹری بیوشن‘‘ کی تقریب کا انعقاد پائلر کے آفس میں کیا گیا۔ اس موقع پر اس کے متاثرین میں سیسی کی جانب سے پنشن کی شفاف اور منصفانہ طریقہ کار اور ادائیگی کے سلسلے میں پائلرکی جانب سے ایک یادگار شیلڈ سیسی کو پیش کی گئی جو سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹررضا ربانی، ماجدہ رضوی اور انیس ہارون نے سیسی کے ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن محمد زاہد بٹ کو پیش کی۔ اس موقع پر کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی ڈاکٹرنسیم الغنی سہتو نے کہا کہ سیسی کے لیے یہ ایک بڑا اعزاز ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.