نیشنل لیبرفیڈریشن نے دسمبرمیں محنت کشوں کاعشرہ منانے کااعلان کردیا

23

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر رانا محمود علی خان نے این ایل ایف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش مہنگائی اور ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ۔غربت نچلی سطح تک پہنچ چکی ہے ۔نئی آنے والی حکومت نے چھوٹے سرکاری ملازمین پر ٹیکس لگا کر انھیں دیوار سے لگا دیا ہے ۔انہوں نے اعلان کیاکہ این ایل ایف دسمبرمیں محنت کشوں کاعشرہ منائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.