اہل بیت و اصحاب رسول سے محبت مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے، شاہ عبدالحق

19

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت کراچی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ تاریخ اسلام میں شہدائے کر بلاکی قربانیاں اسلام کی سربلندی اور ظلم کے خلاف صف بندی کا بہترین نمونہ ہیں۔ انہوں نے میمن مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہل بیت و اصحاب رسول سے محبت و احترام مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے۔انہو ں نے کہا کہ ماہ محرم الحرام میں خلیفہ رسولؐ امیر المو منین سیدنافاروق اعظمؓ نے شہادت پائی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.