امین سولنگی ایس ایچ اوپاکستان بازارمقرر

19

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایچ او کے تقررکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق سب انسپکٹر امین سولنگی کو ایس ایچ او پاکستان بازار مقرر کیا گیا ہے اور حکم پر فوری عمل کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.