الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

35

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج صدرڈاکٹر سید تبسم جعفری کی زیر صدارت مقامی حال میں ہوگا۔ مہمان خصوصی صدر الخدمت پنجاب راؤ محمد ظفر ہوں گے،آئندہ سال کالائحہ عمل پیش کیاجائے گا،اس موقع پر اسلام میں انسانیت کی خدمت کا تصور اور دعوت دین بذیعہ خدمت کے موضوع پر ممتاز حسین سہتو اورحافظ نصر اللہ عزیز خطاب کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ