کورنگی پولیس 426 موٹرسائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کرے گی

27

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع کورنگی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران برآمد کی جانے والی 426 موٹر سائیکلوں کو اصل مالکان کے حوالے کرنے کی منصوبہ بندی کرلی،آئندہ ہفتے موٹر سائیکل واپس کردی جائیں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.