رکن پریس کلب سینئرصحافی عامراحمدملک دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق

44

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سینئر رکن عامر احمد ملک دل کادورہ پڑنے کی وجہ سے سے ہفتے کی شام انتقال کر گئے ۔ مر حوم کی نماز جنازہ آج اتوارکوبعد نماز عصر کراچی یونیورسٹی کی جامع مسجد ابراہیم میں ادا کی جا ئے گی، جبکہ تد فین جامعہ کراچی کے قبرستان میں ہوگی۔مرحوم نے سوگوار ان میں بیوہ،2 بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑاہے۔پریس کلب اورکے یوجے دستورکے عہدیداروں کی لواحقین سے تعزیت۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ