جماعت اسلا می خوا تین صو بہ پنجاب کے تحت فکر ی و مشا ورتی فو رم کا انعقا د

89
لاہور: جماعت اسلامی پنجاب کے تحت سیمینار سے ڈاکٹر ربیعہ طارق خطاب کررہی ہیں‘ عائشہ نعیم ‘عروج کنول‘ سعدیہ جاوید ‘ ڈاکٹر مسفراح ‘ سمیحہ راحیل قاضی اور عافیہ سرور اسٹیج پر موجود ہیں
لاہور: جماعت اسلامی پنجاب کے تحت سیمینار سے ڈاکٹر ربیعہ طارق خطاب کررہی ہیں‘ عائشہ نعیم ‘عروج کنول‘ سعدیہ جاوید ‘ ڈاکٹر مسفراح ‘ سمیحہ راحیل قاضی اور عافیہ سرور اسٹیج پر موجود ہیں

لاہور(نمائندہ جسارت) شعبہ تعلقا تِ عا مہ جماعت اسلا می حلقہ خوا تین صو بہ پنجاب کے تحت ٹو پا ز میرج ہا ل جو ہر ٹا ؤن میں ایک فکر ی و مشا ورتی فو رم کا انعقا د کیا گیا جس کی صدارت نا ظمہ صو بہ پنجاب ربیعہ طار ق نے کی۔ ا سٹیج سیکر ٹری کے فر ائض عظمیٰ نوید حسنی ڈا ئر یکٹر شعبہ تعلقا تِ عا مہ
نے انجام دیے ۔مختلف شعبہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے وا لی خوا تین کی ایک بڑی تعداد کے علا وہ پنجا ب اسمبلی کی رکن محتر مہ فر حت فا روق نے بھی اس میں شر کت کی۔صحا فت کے شعبہ سے کا لم نگار نوا ئے وقت ڈا کٹر را شدہ قریشی اور را بعہ رحمن نے شر کت کی۔وکلا میں سے مصبا ح گو را ئیہ اورعا ئشہ نعیم ایڈووکیٹ ہا ئیکو رٹ نے شر کت کی ۔بز نس کمیو نیٹی کی نما ئندگی محترمہ عرو ج کنول (C.O بٹر فلا ئی برینڈ)اور ڈا کٹرز کمیو نیٹی کی نما ئندگی محتر مہ سعدیہ جا وید( شو کت خا نم اسپتال) نے کی ۔ تعلیمی میدا ن سے محتر مہ ڈا کٹر مسفرہ (کا مسٹس یو نیور سٹی)،ڈا کٹر ربیعہ ( رفا ہی یو نیورسٹی)، طا ہرہ یا سمین ( پرو فیسر اپوا کا لج)، ڈا کٹر نا ئلہ ( پرو فیسر وحدت ڈگری کا لج)کے علا وہ بڑی تعداد میں اسا تذہ نے شر کت کی۔ محتر مہ سمیحہ را حیل قا ضی اور محتر مہ عا فیہ سرور(ڈا ئر یکٹر فلا حی خا ندان سنٹر)نے بھی شر کت کی۔شر کا نے مو ضوع کی منا سبت سے اپنی را ئے کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں ”نئے پا کستان کے بجائے”نظر یا تی پاکستان”چا ہیے۔جس کی بنیا د میں ہما رے آباو اجداد کا خو ن شا مل ہے۔نیز انہو ں نے کہا کہ ہم پا کستان میں کو ئی ایسا قا نون نہیں بننے دیں گے، جونا موس رسا لتؐاور ختمِ نبوتؐکے خلا ف ہو۔ شر کا نے اس با ت کا بھی مطا لبہ کیا کہ ہمیںآئینِ پا کستان کو با لا دستی دینی ہو گی۔آخر میں مشتر کہ طور پر ایک اعلا میہ کا اعلا ن کیا گیااور دعا پر پرو گرا م کا اختتام کیا گیا۔
مشاورتی فورم

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.