نیب نے سانگھڑ کی 158ہاوسنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دیدیا

20

سانگھڑ(نمائندہ جسارت)سپریم کورٹ کے حکم پر سانگھڑ کی278ہاوسنگ اسکیموں کی انکوری جاری نیب کی ٹیم نے158ہاوسنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاجبکہ112ہاوسنگ اسکیموں میں اکثریت میں بھی سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق بلڈڈز کی جانب سے بنیادی سہولتیں فراہم نہیں کی بلڈڑز اور این اوز دینے والے محکموں کے خلاف سپریم کورٹ کی جانب سے کاروائی کرنے کی سفارش تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ میں278ہاوسنگ اسکیمیں چل رہی ہیں جن میں سے158ہاوسنگ اسکیم غیر قانونی طور پر بلڈڑز کی جانب بناکر پلاٹ فروخت کی جارہی ہیں جبکہ 112ہاوسنگ اسکیمیں جو ٹاون پلاننگ اور ٹاون کمیٹی ۔میونسپل کمیٹی سے این او سی لیکر پلاٹ فروخت کررہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.