ٹنڈوالہیار : تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے بزرگ جاں بحق

19

ٹنڈوالہیار( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر نے محنت مزدوری کرنے بزرگ کو شدید زخمی کر دیا ۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال حیدر آباد روانہ کر دیا گیا تاہم جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ روز نصرپور روڈ پر سبزی منڈی میں گدا گاڑی پر شامان لے جاکر گزر بسر کرنے والے چھوٹو کشمیر ی کو تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گے۔
جھیں فوری طور پر سول اسپتال حیدر آباد روانہ کر دیا جہا ں پر وہ زخموں کے تاب نہ سہتے ہوئے انتقال کر گیا جھین ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.