چارسدہ :عمران خان کی ایف سی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت سے معذرت

44

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کی حیثیت سے چارسدہ میں(آج)اتوار کو ہونے والی ایف سی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت سے معذرت کر لی۔ عمران خان نے مزار قائد پر حاضری کے شیڈول کے پیش نظر معذرت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آج کے شیڈول میں پاؤسنگ آؤٹ کی تقریب کو شامل نہیں کیا گیا۔وزارت داخلہ نے کمانڈنٹ ایف سی کو بھی اس حوالے سے آگاہ کر دیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.