۔30روزکے لیے سمندرمیں نہانے پرپابندی،اطلاق17ستمبرسے ہوگا

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نے کھلے سمندر اور ساحلپر نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے باقاعدہ جاری ہونے والے اعلامییکے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی شہریوں کی جان کے پیش نظر عائد کی گئی ہے، پابندی کا اطلاق پیر 17 ستمبر سے ہوگا اور آئندہ 30 یوم تک رہے گا، خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ