تنظیم اساتذہ کی عاملہ کااجلاس کل ہوگا

36

کراچی(پ ر)تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ کی عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر پروفیسر نصراللہ لغاری کی زیر صدارت کل اتوارکوصبح 10 بجے قبا آڈیٹوریم گلبرگ میں منعقدہوگا ۔جس میں سندھ کے تمام اضلاع کے تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کے کام کی منصوبہ بندی بھی کی جائے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.