جماعت اسلامی لیاری کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

97

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی لیاری کے رہنماؤں سرفراز احمد خان، عبدالغنی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں جماعت اسلامی کے بزرگ و ممتاز سماجی و سیاسی رہنما عبداللہ سربازی اورجماعت اسلامی لیاری کے جنرل سیکرٹری ابو بکر صدیق بلوچ کی ساس کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ