افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن کا قیام ممکن نہیں‘ وفاقی وزیر مذہبی امور

57

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پرافغان قوم کو مبارکباد دیتے
ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے اس لیے دونوں ممالک کے عوام اپنی اپنی حکومتوں پر اس حوالے سے کیے گئے اعلانات پر عملدرآمد کے لیے دباؤ ڈالیں۔ جمعے کو افغانستان کی99 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان حکومت، قوم اور دنیا بھر میں موجود افغانوں کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ