دعوت حلیم 10محرم الحرام 21ستمبر رات 8بجے فاران کلب میں ہوگی

204

دعوت حلیم 10محرم الحرام 21ستمبر2018 بروز جمعہ رات 8بجے فاران کلب میں ہوگی۔

کراچی (پ،ر)کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی دعوت حلیم 10محرم الحرام 21ستمبر بروز جمعہ رات 8بجے فاران کلب، گلشن اقبال نزد حسن اسکوائر میں منعقد ہوگی۔

دعوت حلیم میں تمام ٹی وی چینلز، اخبارات ، میگزین اور نیوز ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ پا کستان پیپلز پا رٹی، متحدہ قومی موومنٹ ،جما عت اسلا می،پا کستان تحریک انصاف،پاکستان سنی تحریک ،جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں،

میئر کراچی، ڈپٹی میئرکراچی،کمشنر کراچی ، ڈپٹی کمشنر ز،ایم ڈی واٹر بو رڈ، ڈی جی کے ڈی اے، آئی جی سندھ، تا جر بر ادری ،اخبارات کے ایڈ یٹرز،صحا فی رہنماؤں اور حکومتی شخصیات سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت حلیم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

10محرم الحرام کو موبائل فون سر وس بندہونے کی وجہ سے فاران کلب کے پی ٹی سی ایل نمبرز 021-34963116/021-34821878 پر دعوت حلیم کے حوالے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ