صحت کارڈ کے نام پر نادرا حکام کا 55کروڑ روپے وصول کرنیکا انکشاف

37

اسلام آباد(آن لائن)نیب حکام نے صحت کارڈ کے نام پر نادرا کو دیے گئے 55 کروڑروپے کی مبینہ کرپشن اور مالی بدعنوانی کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔نیب حکام نے حقائق جاننے کے لیے چیئرمین نادرا سے باضابطہ پوچھ گچھ کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اگر نادرا حکام بھی کرپشن میں ملوث ہوئے تو ذمے داروں کوکیفرکر دار تک پہنچائیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.