میرواہ روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے معمر شخص کو کچل دیا

32

میرپورخاص (بیورورپورٹ) میرواہ روڈ پر ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے 70سالہ مست ابدال فقیر کو کچل دیا ، تفصیلات کے مطابق تعلقہ تھانے کی حدود میں میرواہ روڈ پر واقع بیر موری کے قریب ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے 70سالہ مست ابدال فقیر کو کچل کر ہلاک کردیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.