جماعت اصلاح المسلمین کے زیراہتمام لطیف آباد میں محفل ذکر کا انعقاد

30

حیدرآباد(نمائندہ جسارت) جماعت اصلاح المسلمین کی جانب سے لطیف آباد یونٹ نمبر10میں مرحوم جمیل احمد کی رہائشگاہ پر محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا ،شیر دین طاہری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دردود شریف کی بڑی فضیلت ہے اور درود شریف پڑھنے سے نیکیاں ملتی ہیں درجات بلند ہوتے ، گناہ مٹادیے جاتے ہیں اس موقع پر نعت خواہ راشدشیخ، مختار احمد، شفیق طاہری اور محمد عماد طاہری ہدیہ نعت پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.