طا رق جما لی کو مبا رکبا د

29

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سینئر نائب صدر مظہر علی نا صر نے طا رق جما لی کونیشنل بینک آف پاکستان کے قائم مقام صدر اینڈ چیف ایگز یکٹو کا عہدہ سنبھالنے پر دلی کی گہر ائی سے مبا رکبا د پیش کی۔ اس کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر، خالد تواب،ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیر طفیل نے بھی طا رق جما لی کو قائم مقام صدر بننے پر مبا رکباد پیش کی ہے۔ سید مظہر علی نا صر نے امید ظاہر کی ہے کہ طارق جما لی عمدہ کام سے وطن عزیز تر قی اور خوشحالی کی راہو ں پر گامزن ہو جا ئے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.