پورٹ قاسم:ایڈمن بلاک میں کچرے میں آگ لگنے سے خوف پھیل گیا

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم میں ایڈمن بلاک میں کچرا کنڈی میں آگ لگنے سے خوف وہراس پھیل گیا پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔لیس کا کہنا ہے کہ کچھ نجی چینل پر آئل پورٹ قاسم میں آئل ٹرمینل پر آگ لگنے کی خبریں اور آگ کی وڈیو چلی تھی ، فائر بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس آگ لگنے کے حوالے سے کوئی انٹری نہیں ہے،انتظامیہ کی جانب سے اطلاع نہیں دی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.