گرفتار18بھارتی ماہی گیر 14روزہ عدالتی ریمانڈپرجیل روانہ

40

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے بھارتی ماہی گیروں کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے کے الزام میں گرفتار 18 بھارتی ماہی گیروں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے بھارتی ماہی گیروں کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی ماہی گیروں کو میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.