فاروق اعظمؓ کاطرز حکمرانی انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے،مجلس احرار

36

کراچی(پ ر)مجلس احراراسلام سندھ کے امیرمفتی عطاء الرحمن قریشی، شفیع الرحمن احراراورعبدالغفورمظفرگڑھی نے خلیفہ دوم مراد رسول ؐ سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتھاکہ اگربعد کوئی نبی ہوتاتووہ عمررضی اللہ عنہ ہوتے ، فاروق اعظمؓ کاطرز حکمرانی انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.