خلع کیس کے فریقین عدالتی احاطے میں لڑپڑے،عدالت کااظہاربرہمی

30

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں خلع کے کیس میں فریقین عدالتی احاطے میں لڑ پڑے، فریقین کی ایک دوسرے پر جوتوں،تھپیڑوں کی بارش کردی عدالت کا ڈی ایس پی اینٹی کرپشن کو بیوی سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ بیوی سے متعلق ایسے الفاظ پر گرفتار کرکے جیل بھیج دیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.