بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

25

کراچی(پ ر) زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے زیر اہتمام 14 ستمبر 2018 سے 15ستمبر 2018تک پراپرٹی سے متعلق ایک نمائش منعقد کی جا رہی ہے جس میں ملک بھر سے معروف بلڈرز اینڈ ڈیولپرزسمیت سفاری پام ولیج کے اونر سید عقیق الرحمن اور انکی اسٹاف ٹیم بھی شرکت کر رہی ہے، اس موقع پر دبئی اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لیے کم قیمت کے پلاٹس رکھے گئے ہیں۔ڈیولپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے،بیرون ممالک میں مقیم حضرات اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اپنے سرمائے کو محفو ظ کر سکتے ہیں،وہ جب چاہیں ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا اخبارات کا مطالعہ کریں

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.