نقاب پوش عورت ماں کی گود سے 8سالہ بچی چھین کرفرار

57

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیپئر تھانے کے سامنے واقع اپارٹمنٹ سے نقاب پوش خاتون ماں کی گود سے 8ماہ کی بچی چھین کر فرار ہو گئی، بچی کی ماں کے مطابق میں اپنی لخت جگر کو گود میں لئے گھر کے دروازے میں کھڑی تھی کہ ایک نقاب پوش خاتون آئی سلام کیا اور میری گود سے بچی کو چھین کر فرار ہو گئی، فائزہ کی ماں کا مزید کہنا تھا کی میں نے شور مچایا پر میری مدد کے لیے کوئی نہیں آیا ، میری بچی نہیں ملی تو میں مر جاؤں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ