رانا محمود علی خان کا حسن صہیب مراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

50

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر رانا محمود علی خان ،سیکریٹری جنرل حافظ سلمان بٹ صوبائی صدور ملک عبدالعزیز،تلہ خان ،عبدالرحیم میر داد خیل،سید نظام الدین شاہ ودیگر نے یویورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی چیئرمین اور ملک کے ممتاز ماہر تعلیم حسن صہیب مراد کے ٹریفک کے المناک حادثے میں ہونے والے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ