الیکشن کمیشن نے پی کے 78 پر انتخابات ملتوی کر دیے

29

اسلام آباد( آئی این پی )الیکشن کمیشن نے پی کے 78پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہارون بلور کی شہادت کے باعث پی کے 78کا الیکشن ملتوی کیا گیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.