بلاول زرداری کی بلورہاؤس آمد،ہارون بلورکی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت

44

پشاور (اے پی پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری جمعے کی رات بلورہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے شہید ہارون بلور کی شہادت پر حاجی غلام احمدبلور،الیاس بلور اور شہیدکے فرزند دانیال بلورکے ساتھ تعزیت کی اور شہیدکے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا کی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ