یورپی یونین انتخابی مبصر مشن انتخابات پر 27 جولائی کو ابتدائی رپورٹ جاری کریگا

51

اسلام آباد (اے پی پی) یورپی یونین انتخابی مبصر مشن (ای او ایم) پاکستان میں انتخابات کے بارے میں 27 جولائی کو ابتدائی رپورٹ جاری کرے گا۔ انتخابی مبصر گروپ 24 جون سے پاکستان میں فعال ہے۔ مبصر مشن کے ارکان پاکستان میں انتخابی عمل کا آزادانہ اور غیر جانبدارانہ جائزہ لیں گے۔ بیان کے مطابق مشن کو طویل المیعاد ایکریڈی ٹیشن دی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ