سیاسی جماعتوں کو آڈٹ شدہ بینک کھاتوں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرا نیکا حکم

22

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ مالی سال 2017-18ء کے لیے آڈٹ شدہ بینک کھاتوں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرا دیں۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کی دفعہ 210 کے تحت تمام سیاسی جماعتوں پر لازم ہے کہ وہ اپنی سالانہ آمدن، اخراجات، فنڈز کے ذرائع اور اثاثوں و واجبات کی تفصیلات پیش کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ